اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 2افراد گرفتار

اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 2افراد گرفتار

اشتہاریوں کو پناہ دینے والے دو اشخاص گرفتار کر لئے گئے

سرگودھا(نامہ نگار ) خان محمد والا کا سمیع اﷲ اور خیروکوٹ کا مزمل بھیرہ پولیس کو مطلوب اشتہاریوں کی سہولت کاری میں ملوث پائے گئے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں