ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا حسنین علی طارق نے ٹیم کے ہمراہ چونگی نمبر12پر ریڈ کرکے ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے پر ملزم فیصل محمود کو گرفتارکرلیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گرفتارملزم کے قبضہ سے پسٹل30بور معہ 4گولیاں برآمد کرکے اسکے خلاف ناجائزاسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں