نیوٹریشنل آگاہی سیمینار کا انعقاد

 نیوٹریشنل آگاہی سیمینار کا انعقاد

نیوٹریشنسٹ سوسائٹی آف پاکستان کی طرف سے میونسپل کارپوریشن ہال میں نیوٹریشنل آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ریاض حسین انجم، فائونڈر سیکرٹری سوسائٹی شعیب عزیز و دیگر نے شرکت کی۔ فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن سے وابستہ طلبہ کو انٹرنشپس اورمستقبل کے مواقعوں سے متعلق معلومات فراہم کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں