وزیراعظم عوام سے کئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں،نازیہ سفیر

 وزیراعظم عوام سے  کئے وعدوں کو پایہ تکمیل  تک پہنچا رہے ہیں،نازیہ سفیر

پی ٹی آئی نارتھ پنجاب کی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نازیہ سفیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے جو عوام سے وعدے کیے تھے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) انکو پایہ تکمیل تک پہنچا رھے ہیں اور جو ضلع میانوالی کے علاقے سابقہ ادوار میں محرومیوں میں تھے اور ان کو کسی قسم کی کوئی بنیادی سہولیات فراھم نہیں کی گئی تھیں آج اللہ تعالی کا شکر ہے کہان علاقوں کو بجلی بھی فراہم کی جارہی ہے اور اس کے ساتھ گیس کی فراہمی کا کام بھی ھورہا ہے ،وہ وقت دور نہیں جب ضلع میانوالی کا شمار پاکستان کے دوسرے بڑے اضلاع ھو گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں