50 اجتماعی شادیوں کی تقریب

50 اجتماعی شادیوں کی تقریب

فلاحی تنظیم کے تحت 50 اجتماعی شادیوں کی تقریب۔ تمام جوڑوں کو تین لاکھ روپے مالیت کا سامان فراہم کیا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) قاری نیاز احمد نوری نے تمام جوڑوں کے نکاح پڑھوائے ۔ دلہا،دلہنوں کے عزیز و اقارب کو بھی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں