عبداﷲ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

عبداﷲ کے قریب نہر سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سمندری روڈ پر پل عبداﷲ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر متوفی کے ورثا کی تلاش شروع کر دی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ریسکیو1122 کو اطلاع ملی تھی کہ پل عبداﷲ سمندری روڈ پر واقع کیولیم مارکی کے سامنے نہر میں نامعلوم لاش تیر رہی ہے ، جس پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں