کشمیری عوام نے کشمیر میں بھی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی،جویریہ آہیر

 کشمیری عوام نے کشمیر میں بھی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی،جویریہ آہیر

قومی اسمبلی کی رکن جویریہ آہیر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے تحریک انصاف پر بھر پور اعتماد کرتے ہوئے وادی کشمیر میں بھی تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) اب کسی بھی طالع آزما کو کشمیری مسلمانوں کے حقوعق غصب کرنے کی جرات نہیں ہو گی ، انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہ گلگت بلتستان کے بعد کشمیر میں پاکستان تحریک انساف کی تاریخی فتح ملی اب انشاء اﷲ مسلہ کشمیر حل ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں