مشتاق احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
چو دھری مشتاق احمد رانجھا ایڈووکیٹ اور سابق تحصیل میونسپل آفیسر چوہدری ممتاز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی والدہ مرحومہ کی رسم
بھیرہ(نامہ نگار ) قل آج 27 جولائی کو صبح 30.10 پر ان کے آبائی قصبہ راجے والا بھیرہ میں ادا کی جائے گی