ایس او پیز کی خلاف ورزی 18ہزار روپے جر مانہ

 ایس او پیز کی خلاف ورزی 18ہزار روپے جر مانہ

ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) اس ضمن میں گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو 18ہزار روپے جرمانہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں