چیف آفیسر تحصیل کو نسل شوکت حیات مجو کہ کے میانوالی تبادلہ کے احکا مات منسوخ

چیف آفیسر تحصیل کو نسل  شوکت حیات مجو کہ کے میانوالی  تبادلہ کے احکا مات منسوخ

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیو نٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ کے ریفرنس پرمیانوالی میں ٹرانسفر ہو نیوالے

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) چیف آفیسر تحصیل کو نسل شوکت حیات مجو کہ کے میانوالی تبادلہ کے احکا مات منسوخ کر تے ہو ئے انہیں فوری طور پر پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کر نے کے احکا مات جاری کئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں