مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن ،15گھروں کی تلاشی

مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن ،15گھروں کی تلاشی

پولیس ،سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس کی شرکت،20افراد کی چیکنگ

سرگودھا(نامہ نگار) ڈی ایس پی سلانوالی کی زیر نگرانی قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سرکل کی مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15 گھروں اور20سے زائد افراد کو چیک کیا ،اس دوران کوئی نا جوازی سامنے نہیں آئی،جبکہ سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی ،سپیشل برانچ، ایلیٹ فورس سمیت پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں