برآمدات کے فروغ کیلئے دنیا میں بدلتے ہوئے رجحانات کی پیروی ناگزیر،مرزا فضل الرحمن

 برآمدات کے فروغ کیلئے دنیا میں بدلتے ہوئے رجحانات کی  پیروی ناگزیر،مرزا فضل الرحمن

سابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا فضل الرحمن نے کہاہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے دنیا میں بدلتے ہوئے رجحانات کی پیروی ناگزیر ہے اور اس کیلئے تمام متعلقہ اداروں کو مل کر پالیسی بنانا ہوگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت مختلف خطوں میں بسنے والوں کے رجحان سے آگاہی پاکستانی مصنوعات کی مختلف ممالک کی منڈیوں تک رسائی اور خاص طور پر مصنوعات کی تشہیر اور مارکیٹنگ کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرے ۔ حکومت ترجیحی بنیادوں پر اس سلسلہ میں اقدامات کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں