حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرے ،شیخ آصف وہرہ

 حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کرے ،شیخ آصف وہرہ

ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الفور کمی لائے جو پیداواری لاگت میں اضافہ کا باعث ہیں۔ زیادہ پیداواری لاگت معاشی نمو کو نقصان پہنچا رہی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس وقت ملک میں مہنگائی 10فیصد ہے اور ایسے وقت میں پٹرولیم مصنوعات کا قیمتوں کا زیادہ ہونا مزید مہنگائی کا باعث بن رہا ہے حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17فیصد جنرل سیلز ٹیکس اور پٹرولیم لیوی مناسب حد تک کم کرے تاکہ ایندھن کی قیمتیں کم ہو سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں