آزاد کشمیر الیکشن میں میں فتح عمران خان کی پالیسیوں پر اظہار اعتماد،حسن علی

 آزاد کشمیر الیکشن میں میں فتح عمران خان  کی پالیسیوں پر اظہار اعتماد،حسن علی

رہنماء پی ٹی آئی چو دھری حسن علی نے کہاہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف تاریخی فتح وزیراعظم عمران خان کی بہترین پالیسیوں پر عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان نے جس طرح ورثہ میں ملے ہوئے مسائل اور بحرانوں سے نمٹا اور مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بہترین طریقہ سے اجاگر کیا اس سے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی شاندار جیت پر آزاد کشمیر کے لوگ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں