قانون کی خلاف ورزی کرنیوالے 14ڈرائیور گرفتار

قانون کی خلاف ورزی کرنیوالے 14ڈرائیور گرفتار

غیرقانونی سلنڈر استعمال،اوور سپیڈ اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ایکشن

سرگودھا(نامہ نگار ) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے دھریمہ ،ماڑی ، 52 جنوبی،10شمالی،23جنوبی،46شمالی،4 جنوبی سمیت مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کے دوران غیر قانونی سلنڈر استعمال کرنیوالی 7گاڑیاں، اوور سپیڈ 4گاڑیاں پکڑ کر ڈرائیوروں جاوید، ریحان،اشفاق قیصر عباس، غلام رضا،بہاول شیر،خرم شہزاد، تصور، اشرف وغیرہ سمیت تھانوں میں بند کر دیں اس دوران بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے داؤد مسیح، ارشد،ناصرکو بھی حراست میں لے کر ملزما ن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں