کسانوں کے ساتھ فراڈ کر کے رقم بٹورنے والے 4ملزم گرفتار

کسانوں کے ساتھ فراڈ کر کے رقم  بٹورنے والے 4ملزم گرفتار

بھکر پولیس نے کسانوں سے فراڈ کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے کسانوں سے دھوکہ اور فراڈ کرنے والے 4 ملزمان اعجاز ،آصف ،اللہ دتہ ،خالد کو گرفتار کرلیا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) ملزمان کسانوں سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے سبسڈی والے کوپن لے کر گورنمنٹ سے رقم وصول کرتے تھے ، ملزمان کے قبضہ سے بائیو میٹرک ڈیوائس اور بھاری تعداد میں سمیں ، مختلف کھاد کی کمپینوں کے کوپن برآمد کرلیے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں