طوفانی بارشوں میں محنت کش کے گھر کی چھتیں گر گئیں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

طوفانی بارشوں میں محنت کش  کے گھر کی چھتیں گر گئیں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

حالیہ طوفانی بارشوں سے نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کے غریب مزدور کے دو کمرے گر گئے

دائودخیل(نامہ نگار ) جس سے اس کی چھت چھن گئی ، گزشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں نے جہاں شہروں میں تباہی مچا ئی وہیں نواحی علاقہ ٹھٹھی شریف کا غریب مزدورغلام شبیر کے دونوں کمرے گر گئے ، وہ کھلے آسمان تلے اور کبھی کسی کے گھر کبھی کسی کے گھر زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔ غلام شبیر نے ڈی سی میانوالی ، حلقہ کے ایم پی اے اور حکومت پنجاب سے پر زور مطالبہ ہے کہ مالی امداد کرکے نقصان ازالہ کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں