صحت مند سرگرمیوں کیلئے کھیل ضروری ہیں،شاکر بشیر اعوان

صحت مند سرگرمیوں کیلئے کھیل  ضروری ہیں،شاکر بشیر اعوان

قائمہ کمیٹی کے سابق چیئرمین ملک شاکر بشیر اعوان نے کہا ہے کہ معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کھیلوں کا نعقاد انتہائی ضروری ہے

رنگپور بگھور(نمائندہ دنیا ) کھیلوں کے انعقاد سے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں فروغ پاتی ہیں سوشل ورکر ملک عطاء حسین چن ایڈووکیٹ،ملک قمر عباس جاڑا کی جانب سے منعقدہ کرکٹ میچ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علاقہ تھل کے اس پر امن ماحول میں کھیلوں کا انعقاد اور تفریح کسی نعمت سے کم نہیں تھل کے نوجوان قابل فخر ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں