ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانے والی حکومت سیرتِ عثمانِ غنیؓ کو مشعلِ راہ بنائے ، فیاض احمد اویسی

ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانے  والی حکومت سیرتِ عثمانِ غنیؓ کو  مشعلِ راہ بنائے ، فیاض احمد اویسی

پیر طریقت علامہ حضرت صاحبزادہ محمد فیاض احمد اویسی نے کہا ہے کہریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانے والی حکومت سیرتِ عثمانِ غنیؓ کو مشعلِ راہ بنائے

واں بھچراں (نمائندہ دنیا )دارالعلوم جامعہ غوثیہ واحدیہ میانوالی میں عظیم الشّان سالانہ شانِ سیدنا حضرتِ عثمانِ غنی ؓ کانفرنسمیں کا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خلفائے راشدین کے مقدس ادوار ریاستِ مدینہ کا آئنہ ہیں۔ تلاوت کلام الٰہی قاری محمد جاوید اقبال بھوروی ،نعت خوانی کی سعادت قاری محمد معین الدین سیالوی، عبدالمجید بھوروی اور مرید احمد سیالوی نے حاصل کی۔عاشقانِ رسول نے بھرپور شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں