طلباء کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے لیکچر اور ٹریننگ کی تقریب
مرکز اہلسنت ماڈل مدرسہ مدنیہ غوثیہ کمپنی باغ سرگودھا میں گورنمنٹ پنجاب کی ہدایت پرریسکیو 1122 کی طرف سے طلباء کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے لیکچر اور ٹریننگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تقریب میں ریسکیو 1122 کے اہلکاران نے صاحبزادہ قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ساتھ طلباء کو ایمر جنسی حادثات سے نمٹنے کیلئے آگاہی فراہم کی۔