شاہ رخ خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس

شاہ رخ خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ  پرائس اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ رخ خان نیازی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس ان کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جس میں ضلع بھر کی سرکاری ونجی کالونیوں او ر جائیدادوں کے سرکاری نرخوں کی تخمینہ سازی پر غور کیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں