یوم آزادی ملی جوش و جذبہ سے منانے کی تیاریاں

یوم آزادی ملی جوش و جذبہ  سے منانے کی تیاریاں

یوم آزادی کی تقریبات ملی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے جہاں مختلف اداروں نے کام شروع کردیا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وہاں پر لوگوں کا جذبہ بھی قابل دید ہے حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچموں کیساتھ ساتھ اپنے حصے کا ایک درخت لگا کر ملک کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ حکومت حقیقی معنوں میں گرین پاکستان کا ہدف حاصل کرسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں