ٹریفک پولیس بھکر کی طرف سے فری ہیلمٹ تقسیم

ٹریفک پولیس بھکر کی طرف  سے فری ہیلمٹ تقسیم

ٹریفک پولیس بھکر کی طرف سے دریاخان کے نوجوانوں کے لئے آگاہی مہم قینچی موڑ دریاخان پر موٹر سائیکل سواروں میں ٹریفک پولیس بھکر کی طرف سے فری میں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے اور ان کو ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

دُلے والا (نما ئندہ دنیا) کہ اس کا استعمال کتنا ضروری اور مفید ہے کیونکہ حادثات میں ہیلمٹ آپ کی کافی حد تک حفاظت کرتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں