بھیرہ میں خارش زدہ کتوں کی بھرمار،فوری تلف کرنیکا مطالبہ

بھیرہ میں خارش زدہ کتوں کی  بھرمار،فوری تلف کرنیکا مطالبہ

شہر میں آوارہ اور خارش زدہ کتوں کی بہتات ہوگئی ہے جس کے باعث عام آدمی خصوصا نمازیوں کا گلی محلوں میں گزرنا اور مساجد جانا محال ہوگیا ہے

بھیرہ(نامہ نگار )عوام نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر میں آوارہ اور خارش زدہ کتوں کی تلفی کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں