45سالہ شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی
جوہرآباد کے نواحی علاقہ قاضی کالونی میں ایک شادی شدہ خاتون 35 سالہ ارشاد بی بی زوجہ صابر حسین نے بھاری مقدار میں فینائل کی گولیاں نگل لیں
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)حالت بگڑ جانے پر اُسے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا گیا جہاں شعبہ ایمرجنسی میں اُس کا معدہ واش کیا گیا اور بروقت طبی امداد ملنے سے اُس کی جان بچ گئی۔