موٹرسائیکل چوری کا اشتہاری پکڑا گیا
تھانہ کڑانہ پولیس نے چھاپہ مارکر موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عاصم کو گرفتارکرلیا
سرگودھا(نامہ نگار ) ملزم نے گذشتہ سال اپنے ساتھی سے ملکر موٹر سائیکل چوری کیا تھا۔