وارڈن سے ہاتھا پائی، کار ڈرائیور گرفتار

 وارڈن سے ہاتھا پائی، کار ڈرائیور گرفتار

سینئر ٹریفک وارڈن سے ہاتھا پائی کرنیوالا کار ڈرائیور حوالات جا پہنچا

سرگودھا(نامہ نگار ) عاقل شاہ چوک میں ٹریفک وارڈن محمد اعظم نے کار سوار اشرف سے کاغذات طلب کئے تو اس نے ہاتھا پائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں