موجودہ موسم ڈینگی کی افزائش کیلئے سازگار، ڈاکٹر سکندر

 موجودہ موسم ڈینگی کی افزائش کیلئے سازگار، ڈاکٹر سکندر

صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہاہے کہ موجودہ موسم ڈینگی لارواکی افزائش کیلئے سازگارہے ڈینگی بخارجان لیواہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت شہریوں کی جان کے تحفظ کیلئے ڈینگی کے کنٹرول پربھاری فنڈزخرچ کررہی ہے ڈینگی لارواکی تلاش اس موذی مرض کے خاتمہ کی اساس ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں