انجمن تاجران کے نائب صدر رانا محمد جاوید کے بڑے بھائی کا انتقال

 انجمن تاجران کے نائب صدر رانا محمد جاوید کے بڑے بھائی کا انتقال

انجمن تاجران کے نائب صدر رانا محمد جاوید، رانا محمد امجد، رانا ساجد علی کے بڑے بھائی رانا خالد انتقال کر گئے

بھلوال (نمائندہ دنیا ) مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ بھلوال میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت مرحوم کی ،ختم قل آج صبح 10 بجے جامعہ مسجد بلاک نمبر5میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں