کندیاں میں سٹریٹس لائٹس ٹوٹ پھوٹ کاشکا ر ،عوام پریشان

 کندیاں میں سٹریٹس لائٹس ٹوٹ پھوٹ کاشکا ر ،عوام پریشان

کندیاں شہر بھر میں سٹریٹس لائٹس ٹوٹ پھوٹ کاشکا ر جب کہ ہسپتال روڈ پر سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو اپنے مریضوں کو سرکاریہسپتال منتقل کرنے میں دشوار ی کا سامنا

کندیاں(نمائندہ دنیا ) شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر پپلاں سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق کندیاں شہر بھر کی مرکزی شاہراہوں پر لگی سٹریٹس لائٹس مقامی انتظامیہ کی غفلت اور لاپر واہی اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے شہر بھر میں سرشام سناٹا چھا جاتاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں