ملزم سے 350گرام چرس برآمد ،مقدمہ درج

ملزم سے 350گرام  چرس برآمد ،مقدمہ درج

ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ پیل چوک نے موضع بھلیاں ضلع چکوال کے رہائشی ایک شخص محمود الحسن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 350گرام چرس اور۱یک ہزار روپے وٹک برآمد کر لی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ملزم کیخلاف تھانہ کٹھہ سگھرال میں منشیات فروشی کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں