گو رنمنٹ گر لز پرا ئمر ی سکول نمبر 2 جی ٹا ئپ اپ گریڈ کر دیا گیا

 گو رنمنٹ گر لز پرا ئمر ی سکول نمبر  2 جی ٹا ئپ اپ گریڈ کر دیا گیا

گو رنمنٹ گر لز پرا ئمر ی سکول نمبر 2 جی ٹا ئپ جو ہر آ باد کی ہیڈ مسٹر یس یا سمین فیر وز کی اطلا ع کے مطا بق حکو مت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سکو ل ہذا کو پرا ئمر ی سے اپ گریڈ کر کے گو رنمنٹ گر لز انصا ف آ فٹر نون ایلیمنٹری سکو ل کر دیا گیا ہے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) لہذا سکول ہذا میں اب نر سری تا پنجم ما رننگ ٹا ئم اور جما عت ششم تا ہشتم شام کے اوقا ت میں کلا سسز کا انعقا د ہو گا ۔ انہوں نے بتا یا کہ سکول ہذا میں نئے تعلیمی سیشن کا با قا عدہ آ غا ز 2اگست سے ہو گا اور حکو مت پنجا ب کی جانب سے سکول ہذا کے طلبا ء و طا لبا ت کو مفت کتا بیں اور مفت داخلہ دیا جا تا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں