بیروزگاری جرائم کی شرح کوبڑھانے کاباعث بن رہی ، عاصم شیر میکن

 بیروزگاری جرائم کی شرح کوبڑھانے  کاباعث بن رہی ، عاصم شیر میکن

ضلع ناظم سردار عاصم شیر میکن نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری جرائم کی شرح کوبڑھانے کاباعث بن رہی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تعلیم یافتہ نوجوانوں کابے روزگارپھرنا حکومتی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے عمران خان ایک کروڑ لوگوں کونوکریاں دینے کاجووعدہ کرتے تھے ۔اس سے یوٹرن لے کرانہوں نے قومی اعتمادکوبری طرح مجروح کیاہے صرف مسلم لیگ ن ہی ملک سے غربت بے روزگاری اورمہنگائی کاخاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں