حکمرانوں کا دھڑن تختہ اور ن لیگ کے اچھے دن قریب ہیں، ملک اسلم نوید

 حکمرانوں کا دھڑن تختہ اور ن لیگ کے  اچھے دن قریب ہیں، ملک اسلم نوید

میئر میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا ملک اسلم نوید نے کہا ہے کہ مرکزی راہنمامسلم لیگ ن مریم صفدر کا کورونا میں مبتلا ہونا تشویشناک ہے اﷲ پاک ان کوصحت کاملہ عطافرمائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موجودہ حکمرانوں کی انتقامی کاروائیاں دھونس اوردھاندلی مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکنان کے تعلق کوکمزورنہیں کرسکتی کارکن یادرکھیں کہ مسلم لیگ ن کے بہت اچھے دن آنے والے ہیں ہرمحاذ پر بری طرح ناکامی سے دوچارموجودہ حکمران ٹولہ کے اقتدارکادھڑن تختہ ہونے والاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں