اندرون شہر اور دیگر بازاروں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

 اندرون شہر اور دیگر بازاروں  میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا کے انکروچمنٹ عملہ نے اندرون شہر بلاک نمبر8،مچھلی بازار، کارخانہ بازار، میاں خان روڈ سمیت ملحقہ مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف بھر پور آپریشن کرتے ہوئے تجاوز کیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار )بھاری سامان قبضہ میں لے کر بلدیہ دفتر جمع کروا دیا اس موقعہ پر عملہ کو معمولی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، عملے کا کہنا ہے کہ حکام کی ہدایت پر محرم روٹس کلیئر کروانے کیلئے آپریشن کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں