حکومت کی عوام دشمنی بے نقاب ہوتی جارہی ہے ، رانا محمد عباس

 حکومت کی عوام دشمنی بے نقاب  ہوتی جارہی ہے ، رانا محمد عباس

راہنماء پاکستان پیپلزپارٹی رانا محمد عباس نے کہا ہے کہ سلیکٹڈحکمران ٹولہ کی غریب مکاؤمہم دراصل ا سکی عوام دشمنی کامنہ بولتاثبوت ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ آٹاگھی چینی سمیت دیگربنیادی اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دورہوچکی ہیں ہرسطح پرحکومت کی یہ عوام دشمنی بے نقاب ہوتی جارہی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلزپارٹی موجودہ نااہل حکمران ٹولہ کوان کے منطقی انجام تک پہنچائے بغیرسے نہیں بیٹھے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں