شرح سود کم کرکے اسے 5فیصد تک لایاجائے ،مرزافضل الرحمن

 شرح سود کم کرکے اسے 5فیصد تک لایاجائے ،مرزافضل الرحمن

سابق صدرسرگودہا چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری مرزافضل الرحمن نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی نئی مانیٹرنگ پالیسی میں شرح سود7فیصد برقراررکھنے اور مہنگائی میں7 سے 9فیصداضافہ کی پیشن گوئی پرتشویش کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ شرح سودمیں کمی کرکے اسے 5 فیصدتک لایا جائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ پاکستان میں بلند شرح سود نئی سرمایہ کاری اورصنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے 7 فیصدشرح سودبرقرار رکھنے سے نئی سرمایہ کاری متاثر ہونے کیساتھ ساتھ سرمایہ کار اپنا سرمایہ بینکوں میں رکھنے کوترجیح دے رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں