عزاداری جلوسو ں کے راستوں میں آنیوالی تنصیبا ت محفوظ بنانے کا حکم

 عزاداری جلوسو ں کے راستوں میں  آنیوالی تنصیبا ت محفوظ بنانے کا حکم

وزارت داخلہ حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں فیسکو ’ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن ’ پی ٹی سی ایل او ردیگر محکموں کو عزاداری جلوسو ں کے راستوں میں آنے والی اپنی تنصیبا ت کو محفوظ بنانے ،

سرگودھا(نامہ نگار ) فیسکو لٹکتے تاروں اور ٹرانسفارمرز کی اصلاح کے ساتھ ساتھ سوئی ناردرن گیس سپلائی پائپ لائن یونٹس اور مین جنگشنز کی ٹیکنیکل سکروٹنی کا ٹاسک دیدیا اور افسران کوہدایت جاری کی ہے کہ ان میں پائی جانے والی خامیوں او رنقائص کو دور کریں ۔پی ٹی سی ایل اپنے ٹرانسمشن کیبن کے بارے میں اصلاحی سرٹیفکیٹ دیں اور انڈر گراؤنڈ لائنوں کی سپارکنگ اور ڈھکنوں کے بغیر جنگشنز مرمت کئے جائیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں