وفاق اورپنجاب بہت جلدمہنگائی پرقابوپالیں گے ،طارق ارائیں

 وفاق اورپنجاب بہت جلدمہنگائی  پرقابوپالیں گے ،طارق ارائیں

نائب صدر مرکزی انجمن تاجران پنجاب چوہدری طارق ارائیں نے کہا ہے کہ مفادپرستی اورکرپشن کی سیاست کی بناپر اپوزیشن کے غبارے سے ہوانکل چکی ہے وفاقی اور پنجاب حکومت بہت جلدمہنگائی پرقابو پا لیں گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اپوزیشن احتساب سے خوفزدہ ہوکرپی ٹی آئی حکومت کے خلاف جومہم چلارہی ہے وہ بری طرح ناکام ہورہی ہے کیونکہ قوم کھرے کھوٹے میں تمیز کرناجانتی ہے ۔ پاکستان کی بزنس کمیونٹی ملک میں معاشی استحکام کیلئے پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں