نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- گرین لائن بس منصوبہ،چین سے 40 بسیں کراچی پہنچ گئیں
  • بریکنگ :- کراچی:بسیں ایس آئی ڈی سی ایل کےحوالےکی جائیں گی
Coronavirus Updates

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر انتظام کالجز میں امتحانات 4اگست سے شروع

 سرگودھا یونیورسٹی کے زیر انتظام کالجز  میں امتحانات 4اگست سے شروع

دنیا اخبار

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر انتظام ملحقہ کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کے چوتھی، چھٹی اور آٹھویں ٹرم کے آن لائن امتحانات 4اگست 2021سے شروع ہو رہے ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان میں شرکت کرنے والے تمام امیدوارن کے یوزر نیم اور پاس ورڈ ان کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیج دیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں آن لائن امتحان میں شرکت سے متعلق ضروری ہدایات ان کوبذریعہ ای میل بھیج دی گئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں