کورونا سے زیادہ خطرناک کاروباری بندشیں اور لاک ڈاؤن ،شفیق الرحمن

 کورونا سے زیادہ خطرناک کاروباری  بندشیں اور لاک ڈاؤن ،شفیق الرحمن

صدر انجمن تاجران و ایگزیکٹو ممبر سرگودھا چیمبر آف کامرس شفیق الرحمن نے کہا کہ کورونا سے زیادہ خطرناک کاروباری بندشیں اور لاک ڈاؤن ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )عوامی وسائل مہنگائی کے تناسب سے ہر گزرتے دن کیساتھ کم سے کم ہورہے ہیں جس کی وجہ سے مہنگائی کا لامتناہی سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔اور یہ ملک و قوم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے کرونا کی چوتھی لہر سے شاید اتنا نقصان نہ ہو جتنا نقصان لاک ڈاؤن سے ہوگا، حکومت کو چاہیئے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائے تاکہ اس وباء سے چھٹکارا مل سکے ، یہ بات حقیقت ہے کہ اب ہمیں کرونا کیساتھ جینا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں