جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہریوں کیلئے عذاب

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہریوں کیلئے عذاب

جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں واپڈا کی جانب سے کی جانیوالی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ شہریوں کیلئے عذاب بن گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مین بازار جوہرآباد میں لوڈ شیڈنگ کیساتھ ساتھ بجلی کی بار بار ٹرپنگ آئے روز کا معمول بن چکا ہے جس کی وجہ سے گرمی اور حبس کے شدید ترین موسم میں تاجروں اور دوکانداروں کو اپنا کاروبار جاری رکھنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے ۔ مرکزی انجمن تاجران جوہرآباد کے صدر محمد عثمان جنجوعہ نے اس صورتحال پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ لوڈ شیڈنگ کا یہ ناروا سلسلہ فی الفور ختم کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں