اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مشکلات بڑھ رہی ہیں ، ناصر محمود سہگل

 اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی  مشکلات بڑھ رہی ہیں ، ناصر محمود سہگل

اشیاء صرف کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کی وجہ سے عوام کیلئے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اور دکانداروں پر شہری خود ساختہ مہنگائی کا الزام لگا کر انہیں بدنام کررہے ہیں مگر حکومت اور انتظامیہ کا اشیاء صرف کی قیمتوں پر کسی قسم کا کنٹرول نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے آئے روز اشیاء صرف کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کیلئے جینا مشکل ترین ہوتا جارہا ہے ، مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا کہ اخراجات کے مقابلے میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے عوام ہر گزرتے دن کیساتھ مالی مسائل کا شکار ہورہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں