شرپسندعناصرکے عزائم کواتحاد سے ہی ناکام بنایاجاسکتاہے ،قاری وقار عثمانی

شرپسندعناصرکے عزائم کواتحاد  سے ہی  ناکام بنایاجاسکتاہے ،قاری وقار عثمانی

ضلعی رہنماء پاکستان علماء کونسل قاری وقار احمد عثمانی نے کہا ہے کہ محرم الحرام تمام مسلمانوں کیلئے مقدس مہینہ ہے حضرت امام حسین اوران کے اہل بیت کی قربانی ہمیں صبروتحمل اوربرداشت کادرس دیتی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )محرم الحرام کے مہینہ میں امن بھائی چارے اورمحبت کی فضاکو پروان چڑھانے کیلئے علماء کرام اورتمام طبقات کو اپنا کردار اداکرناہوگاکیونکہ شرپسندعناصرکے عزائم کواتحاد ویگانگت سے ہی ناکام بنایاجاسکتاہے ۔۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں