الائیڈ سکول، ایفا سکولز ریجنل آفس میں شجر کاری مہم

الائیڈ سکول، ایفا سکولز ریجنل  آفس میں شجر کاری مہم

الائیڈ سکول، ایفا سکولز ریجنل آفس سرگودھا کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شجر کاری کی اس مہم کے دوران ریجنل منیجر سرگودھا رضوان اجمل نے ریجن کے مختلف کیمپسز میں جا کر پودے لگائے ، اور ان کو لگانے کے بعد انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے پورے پاکستان کے الائیڈ سکولز کی تمام برانچوں میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے جس میں تمام الائیڈ سکولز کے بچوں، اساتذہ اور ڈائریکٹرز بھرپور شرکت کر رہے ہیں اور سب نے پاکستان کو سرسبز و شاداب رکھنے کا عہد کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں