محرم :رضاکاروں ،ایل ایچ ویز کی خدمات لینے کا فیصلہ

محرم :رضاکاروں ،ایل ایچ  ویز کی خدمات لینے کا فیصلہ

محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں مرد اور لیڈیز پولیس کے شارٹ فعال کو پورا کرنے کیلئے 1ہزار رضا کاروں اور تین سو ایل ایچ ویز کی خدمات کے حصول کیلئے ضلعی پولیس کی جانب سے باضابطہ طور پر ڈپٹی کمشنر سے رجوع کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) ذرائع کے مطابق افرادی قوت کی کمی کے باعث ضلعی پولیس کو سکیورٹی انتظامات میں شدید مشکلات در پیش ہیں، بالخصوص لیڈی پولیس کے شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے ایل ایچ ویز اسی طرح سول ڈیفنس اور تنظیموں کے رضا کاروں سے سکیورٹی ڈیوٹی لینے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں