احساس کفالت سنٹرز پر ایس او پیز کی خلاف ورزیاں
احساس کفالت رجسٹریشن سنٹرز پر رجسٹریشن کیلئے آئی خواتین کی بڑی تعداد جمع، انتظامیہ کی طرف سے ناقص انتظامات کی وجہ سے کرونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا میں حکومت کی طرف سے غربت کے خاتمہ کے لئے شروع کئے گئے احساس کفالت پروگرام کے تحت خواتین کی بڑی تعداد رجسٹریشن سنٹرز پر پہنچ گئی، رجسٹریشن کے ناقص انتظامات کے باعث کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو گرمی حبس میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہیں۔