ڈپٹی کمشنروں کو سرکاری اراضی کا مفید استعمال یقینی بنانیکی ہدایت

 ڈپٹی کمشنروں کو سرکاری اراضی کا  مفید استعمال یقینی بنانیکی ہدایت

کمشنر سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر فرح مسعود نے چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وہ سرکاری اراضی کے مفید استعمال کویقینی بنائیں اور فالتو اراضی کی تفصیلات فراہم کریں تاکہ اسے قبضہ مافیا سے محفوظ رکھاجاسکے ۔ شہری علاقوں میں موجود سرکاری اراضی پر پارک اور دیگر منصوبے جلد تجویز کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں