گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ میں فلٹریشن پلانٹ اور دو واٹر کولر نصب

 گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ میں  فلٹریشن پلانٹ اور دو واٹر کولر نصب

گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ میں طلبہ کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے فلٹریشن پلانٹ اور دو واٹر کولر نصب کر دئیے گئے ہیں

بھیرہ(نامہ نگار ) جو سکول کے 1987 میں زیر تعلیم طلبہ چوہدری ظفر اقبال وغیرہ نے عطیہ کیے ہیں فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح سی او ایجوکیشن ریاض قدیر بھٹی نے کیا ان کے ہمراہ ڈی ای او ایلمنٹری احتشام الحق ہمدانی ڈی او سیکنڈری اخترعباس خان، اکرام اﷲ سلیمی ،محمد عثمان ،چوہدری خالد آرائیں و دیگر بھی تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں