حمزہ شہباز سے عبدالمجید خان خنانخیل کی اہم ملاقات

 حمزہ شہباز سے عبدالمجید خان  خنانخیل کی اہم ملاقات

مسلم لیگ_ن سکرٹریٹ لاہور میں ضلعی صدر مسلم لیگ ن بھکر سابق ایم این اے عبدالمجید خان خنانخیل کی حمزہ شہباز شریف سے اہم ملاقات مختلف امور پر تفصیلی گفتگو

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) حلقے میں ابھی سے الیکشن کمپین شروع کرنے اور پی پی89 کے حوالے سے خصوصی مشاورت عبدالمجید خان خنانخیل نے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی چچا زاد بھائی حاجی طارق شفیع کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں